بیرونی سرمایہ کاروں کے منافع میں 54 فیصد اضافہ

بیرونی سرمایہ کاروں کے منافع میں 54 فیصد اضافہ

لاہور(کامرس رپورٹر)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں کے منافع میں 54 فیصد اضافہ ہوا، جولائی سے ستمبر کے دوران غیرملکی سرمایہ کارون نے بیس کروڑ انیس لاکھ ڈالر منافع ترسیل کیا، گذشتہ سال تین ماہ میں صرف تیرہ کروڑ ڈالر بھیجے گئے تھے۔

مزید : کامرس