ایل ڈی اے کے سسٹم اینالسٹ فرحان بٹ کے کنٹریکٹ میں توسیع

ایل ڈی اے کے سسٹم اینالسٹ فرحان بٹ کے کنٹریکٹ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اپنے نمائندہ سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احد خان چیمہ نے گریڈ18میں تعینات سسٹم اینالسٹ محمد فرحان بٹ کی کنٹریکٹ تقرری میں ایک سال توسیع کر دی ہے۔