جیکی چن کی نئی ایکشن فلم اور ڈرامہ فلم ” پولیس سٹوری “ کا ٹریلر جاری

جیکی چن کی نئی ایکشن فلم اور ڈرامہ فلم ” پولیس سٹوری “ کا ٹریلر جاری

 نیویارک (شوبز ڈیسک) مارشل آرٹ اور ایکشن فلموں کے لیجنڈری ہیرو جیکی چن ایک بار پھر ہالی ووڈ باکس آفس پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہیں جن کی ایکشن کرائم اور ڈرامہ فلم پولیس سٹوری کا پہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے پولیس سٹوری سیریز کے پہلے سلسلے کی اس نئی فلم کی ہدایتکاری شینگ ڈنگ نے دی ہے جس میں جیکی چن پچھلی فلموں کی طرح ہانگ کانگ پولیس کے اہلکار کی بجائے چینی انٹرپول آفیسر بنے ہیں جو ایک ا غواءکے مقدمے کی تحقیقات کررہا ہے جیکی اینڈ جے جے انٹرنیشنل بینر تلے بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور یہ کرائم ڈرامہ فلم پولیس سٹوری رواں سال چوبیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

مزید : کلچر