صحافی‘ کالم نگار رﺅف طاہر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

صحافی‘ کالم نگار رﺅف طاہر کی اہلیہ انتقال کرگئیں

لاہور(جنرل رپورٹر)ممتاز صحافی اور کالم نویس رﺅف طاہر کی اہلیہ گزشتہ روز قضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کچھ عرصے سے جگر کے عارضے میں مبتلا اور اتفاق ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ان کا جنازہ آج بروز ہفتہ 1 بجے دوپہر ان کی رہائش گاہ واقع مکان نمبر 703 ایف ٹو واپڈاٹاﺅن سے اٹھایا جائے گا اور نماز جنازہ ڈیڑھ بجے دوپہر بعد نماز ظہر سوسائٹی آفس کے نزدیک واپڈا ٹاﺅن جامع مسجد ایف ٹو میں ادا کی جائیگی ۔

مزید : صفحہ آخر