لیاری گینگ وار کے پانچ مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاری گینگ وار کے پانچ مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار
لیاری گینگ وار کے پانچ مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لیاری کے علاقے بغدادی سے پانچ مبینہ ٹارگٹ کلرز کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی سٹی بشیر میمن کے مطابق گرفتار ٹارگٹ کلرز کاتعلق لیاری گینگ واروصی اللہ لاکھوگروپ سے ہے اور وہ بھتہ خوری اور قتل کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔

مزید : کراچی