ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، این جی اوز کے دفاتربند

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، این جی اوز کے دفاتربند
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، این جی اوز کے دفاتربند

  

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جاسوس طیارے کے ڈرون حملے اور طالبان قیادت کی ہلاکت کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈی آئی خان نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ قومی شناختی کارڈ ساتھ لے کر گھروں سے باہر نکلیں ،پولیس کی تمام چیک پوسٹوں پر ساتھ فوج بھی تعینات کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے این جی اوز کے دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیاہے ۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان