لاہورمیں ایم کیوایم کادفتربند

لاہورمیں ایم کیوایم کادفتربند
لاہورمیں ایم کیوایم کادفتربند

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں واقع ایم کیوایم کا دفتربند کردیاگیاہے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وحدت روڈ پر واقع ایم کیوایم کا دفتر سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کردیاگیاہے اور کارکنان کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ پنجاب ہاﺅس آنے اوربلاضرورت گھر سے باہرنکلنے سے گریز کریں ۔

مزید : لاہور