امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی دفتر خارجہ طلبی

امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی دفتر خارجہ طلبی
امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی دفتر خارجہ طلبی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈرون حملوں کے معاملے پر امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی دفتر خارجہ طلب کرکے ڈرون حملے پر امریکی سفیر سے شدید احتجاج کیا گیا۔ سیکریٹری خارجہ نے امریکی سفیر کواحتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے، پاکستان نے ہمیشہ ڈرون حملوں کی مذمت کی ہے۔پاکستان ڈرون حملوں کا معاملہ امریکہ اور اقوام متحدہ کے سامنے ا±ٹھاتا رہا ہے، حکومت تحریک طالبان پاکستان کی ساتھ مذاکرات کوجاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔

مزید : اسلام آباد