زبانی مذمت نہیں،حکومت ڈرون طیارے مار گرائے ، نیٹو سپلائی بند کی جائے :علماءکرام

زبانی مذمت نہیں،حکومت ڈرون طیارے مار گرائے ، نیٹو سپلائی بند کی جائے ...
زبانی مذمت نہیں،حکومت ڈرون طیارے مار گرائے ، نیٹو سپلائی بند کی جائے :علماءکرام

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)علماءکرام نے طالبا ن کی قیادت پر امریکی ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے فوری طور پر نیٹو سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے ۔یہ مطالبہ ایک مشترکہ بیان میں کیا گیا ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت امریکی ڈرون حملے کی زبانی مذمت کے بجائے نیٹو سپلائی بند کرے اور پاکستانی حدود میں داخل ہو نے والے ڈرونز کو گرا دیا جائے کیو نکہ ڈرون حملہ پاکستان کے خلاف بد ترین مظہر ہے ۔

مزید : قومی