ٹی وی پر نوجوان لڑکی کا مگرمچھ کو بوسہ اور پھر۔۔۔

ٹی وی پر نوجوان لڑکی کا مگرمچھ کو بوسہ اور پھر۔۔۔
ٹی وی پر نوجوان لڑکی کا مگرمچھ کو بوسہ اور پھر۔۔۔

  

لندن(نیوزڈیسک) مگرمچھوں کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے دانت بہت خطرناک ہوتے ہیں اور اگر یہ کاٹ لیں تو انسان کا ان کے جبڑوں سے نکلنا ممکن نہیں ہوتا لیکن اس لڑکی نے سب کے سامنے مگرمچھ کے منہ سے اپنے منہ کے ذریعے ایک کارڈ اٹھا کر ساری دنیا کو حیران کردیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ لڑکی پہلے مگرمچھ کے منہ کو اپنے ہونٹوں کے ذریعے بوسہ دیتی ہے۔اس کے بعد وہ مگرمچھ کے منہ میں کارڈ ڈالتی ہے،پھر وہ مگرمچھ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال رہی ہے اور پھر اپنے ہونٹوں کو مگرمچھ کے بہت قریب لے جاتی ہے۔اس کے ساتھ ہی وہ مگرمچھ کے منہ میں پڑے کارڈ کو اپنے منہ سے اٹھالیتی ہے۔یہ ویڈیو چین اور دنیا میں بہت تیزی سے وائرل ہوئی ہے اور لوگ اسے بہت زیادہ دیکھ رہے ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس