اس بوڑھے شخص نے اس قدرتی چیز سے چہرہ دھویا تو اس قدر خوبصورت اور جوان ہوگیا کہ بیوی کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آئے

اس بوڑھے شخص نے اس قدرتی چیز سے چہرہ دھویا تو اس قدر خوبصورت اور جوان ہوگیا کہ ...
اس بوڑھے شخص نے اس قدرتی چیز سے چہرہ دھویا تو اس قدر خوبصورت اور جوان ہوگیا کہ بیوی کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) ہماری جلد کئی طرح کے ماحولیاتی عوامل کے سامنے بے بس ہوتی ہے جس کی وجہ سے چہرے پر کیل مہاسے،دانے اور نشانات بنتے رہتے ہیں۔یہ مرد بھی ایسی ہی مشکلات کا شکار تھالیکن پھر اس نے ایسی چیز سے منہ دھونا شروع کردیا کہ جان کر آپ بھی یہی چیزیں استعمال کرنے لگیں گے۔آئیے آپ کو بھی اس کے بارے میں بتاتے ہیں ۔
یہ دو اجزاءبیکنگ سوڈا اور ناریل کا تیل ہیں جن کی وجہ سے آپ کا چہرہ تروتازہ اور پرنم رہے گا۔اگرآپ کی جلد آئلی ہے تو ایک کھانے کا چمچ ناریل کا تیل لے کر اس میں ایک چمچ بیکنگ سوڈا کا ڈالیں،اب اس آمیزے کو چہرے پر لگائیں اور ایک سے دوگھنٹے بعد منہ کو تازہ پانی سے دھولیں۔اگر آپ کی جلد خشک یا نارمل ہے تو ایک چمچ ناریل کے تیل میں آدھ چمچ بیکنگ سوڈا ڈال کراستعمال کریں،یہ آمیزہ ایک ہفتے تک لگائیں اور اس کے بعد دیکھیں گے کہ آپ کے چہرے پرتمام نشانات دور ہوچکے ہیں اور آپ پہلے سے زیادہ نوجوان لگ رہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -