رانا ثناءاللہ کو ”ماسی مصیبتے “یا د آگئی

رانا ثناءاللہ کو ”ماسی مصیبتے “یا د آگئی
رانا ثناءاللہ کو ”ماسی مصیبتے “یا د آگئی

  

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو ماسی مصیبتے یاد آگئی،انہوں نے نام لیے بغیر پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو ماسی مصیبتے قراردیدیا۔ پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اتوار اور پیر کے روز بھی پی ٹی آئی کی “ماسی مصیبتے ” کیسے پولیس سے الجھتی رہی۔ صحافیوں کے بار بار اصرار کے باوجود نام لینے سے گریز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ سب واقف ہیں۔

مزید : لاہور