الکحل پر سرقلم ! علی امین گنڈا پور کا ڈی پی او کو چیلنج

الکحل پر سرقلم ! علی امین گنڈا پور کا ڈی پی او کو چیلنج
الکحل پر سرقلم ! علی امین گنڈا پور کا ڈی پی او کو چیلنج

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے ڈی پی او کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ میرے اور ان کے خون کا ٹیسٹ کرایا جائے ، جس کے خون سے الکحل نکلے اس کی گردن کاٹ دی جائے۔ نواز شریف کی بادشاہت قبول نہیں کرینگے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری گاڑی سے ملنے والا اسلحہ قانونی تھا یا غیر قانونی پتہ چل جائیگا۔ شراب نہیں شہد پیتا ہوں۔

مزید : اسلام آباد