ڈنمارک:فریزر سے شامی مہاجر خاتون،دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد

ڈنمارک:فریزر سے شامی مہاجر خاتون،دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد
ڈنمارک:فریزر سے شامی مہاجر خاتون،دو بیٹیوں کی لاشیں برآمد

  

کوپن ہیگن(ویب ڈیسک)ڈنمارک کے جنوبی علاقے میں ایک اپارٹمنٹ میں فریزر سے ایک 27 سالہ شامی مہاجر خاتون اور اسکی دو بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس نے بتایا کہ لاشیں آبینرا قصبے کے ایک گھرمیں فریزر سے برآمد ہوئیں۔ خاتون کے رشتہ دار نے شکایت درج کرائی تھی کہ خاتون سے گزشتہ تین دن سے رابطہ نہیں ہو پا رہا جس پر پولیس نے سرچ آپریشن شروع کیا۔پولیس مقتولہ کے شوہر کو تلاش کر رہی ہے جو گھر سے غائب ہے۔

مزید : بین الاقوامی