شہبازشریف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو فون ، پرویز خٹک کا ایسا جواب کہ شہباز شریف بھی پریشان ہوگئے

شہبازشریف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو فون ، پرویز خٹک کا ایسا جواب کہ شہباز ...
شہبازشریف کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو فون ، پرویز خٹک کا ایسا جواب کہ شہباز شریف بھی پریشان ہوگئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روزوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی اسلام آبادروانگی اور ٹرک سے لڑکھڑانے کے بعدشہبازشریف نے اُنہیں فون کیا اور ان کی خیریت دریافت کی جس دوران وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے شہبازشریف کو اس وقت کی صورتحال سے آگاہ کیا اور کھری کھری سنادیں جس کی تصدیق عمران خان نے بھی کردی۔

عمران خان نے بتایا کہ’ شہباز شریف نے پرویز خٹک کو فون کیا جس پر انہوں نے جواب دیا میں دعا کرتا ہوں کہ وہ دن آئے جب شہباز شریف تمہیں بھی ایسی شیلنگ کا سامنا کرنا پڑے‘۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے پرویز خٹک کو کہاکہ آپ ہمارے دوست ہیں ، آپ جائیں لیکن ہجوم کو ساتھ لے جانے سے گریز کرناچاہیے ، آپ کے پروٹوکول کوبھی ملحفوظ خاطر رکھاجائے گا۔

مزید : اسلام آباد