وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

  

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس کل صبح 10بجے شروع ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی ،اجلاس میں کمپنیز کے ترمیمی بل پر بھی غور کیا جائے گا۔

مزید : اسلام آباد