نیوکلیئرسپلائرزگروپ کی رکنیت کے لیے اتفاق رائے ضروری ہے،چین نے بھارت کو دو ٹوک جواب دے دیا
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے بھارت کو این ایس جی میں شمولیت کیلئے شرط واضح کردی ہے۔
جیونیوز کے مطابق چین نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے بھارت کو این ایس جی میں شمولیت کیلئے شرط واضح کردی ہے،ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے این ایس جی کی توسیع پرتفصیلی تبادلہ خیال ہوا،این ایس جی رکنیت کےلیے شفاف اورواضح طریقہ کاراختیارکیاجائے،نیوکلیئرسپلائرزگروپ کی رکنیت کے لیے اتفاق رائے ضروری ہے۔