’’سیاست کی بنیاد۔سماجی اور معاشی بہبود پر رکھنے کی ضرورت‘‘ کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد کا اجلاس آج ہوگا

’’سیاست کی بنیاد۔سماجی اور معاشی بہبود پر رکھنے کی ضرورت‘‘ کے موضوع پر ...

لاہور(جنرل رپورٹر) ’’سیاست کی بنیاد۔سماجی اور معاشی بہبود پر رکھنے کی ضرورت‘‘ کے موضوع پر شوریٰ ہمدرد لاہور کا اجلاس آج بدھ کو سہ پہر ساڑھے تین بجے ہمدرد مرکز غازی علم دین شہید (لِٹن ) روڈ پر منعقد ہو رہا ہے۔اجلاس میں ڈاکٹر رفیق احمد،بشریٰ رحمن ،ابصار عبدالعلی،چیئرمین پاکستان فریڈم موومنٹ ہارون خواجہ ،پروفیسر نصیر اے چوہدری،،احمد اویس، قیوم نظامی،جنرل(ر)راحت لطیف، میجر (ر)خالد نصر، ڈاکٹر اے آر چوہدری ودیگر شرکت کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4