افغانستان تعلقات: خطے کیلئے مضمرات‘‘ کے موضوع پر سیمینار

افغانستان تعلقات: خطے کیلئے مضمرات‘‘ کے موضوع پر سیمینار

لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’’پاکستان۔افغانستان تعلقات: خطے کیلئے مضمرات‘‘ کے موضوع پر سیمینار بروز بدھ (آج ) صبح 11:30بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ اس مو قع پر وارسا یونیورسٹی پولینڈ سے پروفیسر ڈاکٹر پیٹر بیلسروکز اور تجزیہ نگار سید محمد مہدی اپنے خیالات کااظہار کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4