شیزوفرینیا مستقل ذہبی بیماری نہیں یہ قابل علاج مرض ہے،ڈاکٹرناشی

شیزوفرینیا مستقل ذہبی بیماری نہیں یہ قابل علاج مرض ہے،ڈاکٹرناشی

لاہور(خبر نگار خصوصی) پاکستان ایسوسی ایشن آف کلینکل سائیکالوجسٹ کی نائب صدر ڈاکٹر ناشی خان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ذہبی صحت کے آرڈیننس کے مطابق سپریم کور ٹ آف پاکستان کے اس فیصلے پر نظر ثانی کرے جس میں عدالت عظمیٰ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ شیزوفرینیا ایک مستقل ذہبی بیماری نہیں ہے اور ایک قابل علاج مرض ہے۔

ایسوسی ایشن کی نائب صدر کا کہنا ہے کہ شیزو فرینیاایک باقاعدہ ذہبی بیماری ہے اور اس میں مریض کا علاج ضروری ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4