الیکٹریکل انجینئرنگ فرسٹ سمسٹر کے نتائج کا اعلان

الیکٹریکل انجینئرنگ فرسٹ سمسٹر کے نتائج کا اعلان

لاہور (خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی (انجینئرنگ) الیکڑیکل انجینئرنگ فرسٹ سمسٹر 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4