عمران خان وکٹ نہ ملنے پر باڈی لائن باؤلنگ کروا رہے ہیں، ابرار بخاری ایڈووکیٹ

عمران خان وکٹ نہ ملنے پر باڈی لائن باؤلنگ کروا رہے ہیں، ابرار بخاری ایڈووکیٹ
 عمران خان وکٹ نہ ملنے پر باڈی لائن باؤلنگ کروا رہے ہیں، ابرار بخاری ایڈووکیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)سید لائیرفورم پاکستا ن کے وائس چےئر مین اور معروف قانون دان سید ابرار بخاری ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر رشید رضوی ایڈووکیٹ کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ رشید رضوی کی کامیابی سے بار اور بنچ کا ر شتہ مزید مضبوط ہوگا۔ عمران خان کو وکٹ نہیں مل رہی تو وہ باڈی لائن بولنگ کروارہے ہیں۔ وفاق پر حملہ کی حمایت نہیں کرینگے۔ احتجاج جمہوری حق ہے لیکن اس کی آڑ میں انتشار قابلِ مزمت ہے ۔ وکلاء برادری کی سیاسی حالات پر گہری نظر ہے ضرورت پڑنے پر کردار ادا کر سکتے ہیں۔