نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے ، چین کا بھارت کو دو ٹوک جواب

نیوکلیئر سپلائرز گروپ کی رکنیت کیلئے اتفاق رائے ضروری ہے ، چین کا بھارت کو ...

 بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے بھارت کو این ایس جی میں شمولیت کیلئے شرط واضح کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چین نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے بھارت کو این ایس جی میں شمولیت کیلئے شرط واضح کردی ہے،ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے این ایس جی کی توسیع پرتفصیلی تبادلہ خیال ہوا،این ایس جی رکنیت کیلئے شفاف اورواضح طریقہ کار اختیار کیا جائے، نیوکلیئر سپلائرزگروپ کی رکنیت کے لیے اتفاق رائے ضروری ہے۔

مزید : علاقائی