اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ طیب علی کو ملازمت پر بحال

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ طیب علی کو ملازمت پر بحال

لاہو(اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹر)سمیعہ سلیم نے انضباطی کارروائی مکمل ہو نے پر معطل شدہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ طیب علی کو ملازمت پر بحال کر دیا ہے اور ان کی خدمات چیف ٹاؤن پلاننگ کے سپرد کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1