حکومت مقامی گلاس انڈسٹری کو ریلیف دے،محمود الحسن،شان حیدر

حکومت مقامی گلاس انڈسٹری کو ریلیف دے،محمود الحسن،شان حیدر

لاہور(کامرس رپورٹر ) محمو د الحسن اور شان حیدر نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اگر لو کل گلاس انڈسٹری کو ریلیف دیا جائے تو نہ صر ف پاکستان میں ایمپورٹڈ شیشہ کی مانگ کو ختم کیا جاسکتا ہے بلکہ پاکستانی شیشہ ایکسپورٹ بھی کیا جا سکتا ہے جس سے ملکی ذرمبادلہ کے زخائر میں بھی اضافہ ممکن ہو گا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1