بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کی بھابھی نے کر کٹر پر منشیات کے استعمال کا الزام عائد کردیا
موہالی(آئی این پی)بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کی بھابھی اکانشا شرما نے کر کٹر پر منشیات کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کی بھابھی اکانشا شرما نے ان پر منشیات کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔ بگ باس سے آؤٹ ہونے کے بعد انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ یوراج کی پوری فیملی منشیات کی عادی ہے۔
اور وہ خود اپنے شوہر کیساتھ فضا میں دھواں اڑاتی رہی ہیں۔