آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کیلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو گی،ڈوپلیسی

آسٹریلیا کے خلاف کامیابی کیلئے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہو ...

پرتھ (آئی این پی)جنوبی افریقہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کی عدم موجودگی میں پروٹیز ٹیم کی قیادت کرنے والے کپتان ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں کامیابی کیلئے ٹیم کو کھیل کے تینوں شعبوں میں کارکردگی دکھانا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کینگروز کے خلاف ون ڈے سیریز میں یادگار فتح کے بعد کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوا ہے جس کا فائدہ پروٹیز کو کینگروز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں ضرور ہوگا

مزید : کھیل اور کھلاڑی