شیخوپورہ: کپڑوں میں آگ لگنے سے دوشیزہ جھلس کر جاں بحق

شیخوپورہ: کپڑوں میں آگ لگنے سے دوشیزہ جھلس کر جاں بحق

شیخوپورہ( بیورورپورٹ)سرگودھا روڈ کی آبادی میاں علی ڈوگراں میں 19سالہ دوشیزہ صبیحہ بی بی باورچی خانہ میں کام کرتے ہوئے کپڑوں میں آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئی جسے مقامی ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد میو ہسپتال ریفر کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکی وہ کاشتکار عامر حسین کی بیٹی تھی۔

مزید : علاقائی