دو ہفتے گزرگئے،نوجوان کو زخمی کر نے والے شخص کو پو لیس گرفتا ر نہ کر سکی

دو ہفتے گزرگئے،نوجوان کو زخمی کر نے والے شخص کو پو لیس گرفتا ر نہ کر سکی

لا ہور (اپنے کرائم ر پو رٹر سے ) ساند ہ کے علاقہ میں دو ہفتے قبل مذ ہبی ر ہنما ؤں کے با رے میں نا زیبا الفا ظ کہنے سے منع کر نے پر نوجوان کو زخمی کر نے والے شخص کو پو لیس تا حا ل گرفتا ر نہ کر سکی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق سا ند ہ کے علاقہ میں دوہفتے قبل مقامی در با ر پر عادل نا می شخص نے مذہبی ر ہنما ؤں کے خلا ف نازیبا الفا ظ استعما ل کئے جس پر اعجا ز نا می شخص نے منع کیا تو عادل طیش میں آگیا، اس نے اعجا ز کو چھریو ں کے وار کر کے شد ید زخمی کردیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیموں نے زخمی کو مقامی ہسپتا ل میں منتقل جہا ں طبی امدا د دی جا ر ہی ہے ۔ پو لیس نے ملزم عادل کے خلا ف اقدا م قتل کی د فعا ت کے تحت 1164\16مقد مہ نمبر در ج کر لیا ۔ متا ثر ہ شخص کا کہنا تھا کہ پو لیس نے ملزم کو دو ہفتے گزرنے کے با جود بھی گرفتا ر نہیں کیا گیا ۔ اس حوالے سے پو لیس کا کہنا تھا کہ تفتیش جا ر ی ہے، ملزم کی گرفتا ر ی کے لئے چھا پے ما رے جا ر ہے ہیں ۔

مزید : علاقائی