القاعدہ سے تعلق کے شعبے میں ملائیشین طالب علم کو طویل سزائے قید

القاعدہ سے تعلق کے شعبے میں ملائیشین طالب علم کو طویل سزائے قید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوالالمپور (آن لائن)ملائیشیا میں ایک طالب علم کو القاعدہ سے تعلق کے جرم میں 12 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 20 سالہ محمد ہدایت ازمان پر ہائی کورٹ میں رواں برس ستمبر میں جرم ثابت ہوا تھا۔ محمد ہدایات ازمان کو گزشتہ برس دسمبر میں گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس نے ازمان کو مصر سے کوالالمپور پہنچنے پر حراست میں لیا تھا۔ ازمان پر الزام تھا کہ وہ سن 2014ئمیں مصر پہنچا تھا، جہاں اس نے القاعدہ سے تعلق رکھنے والے گروہ جندالاقصیٰ میں شمولیت اختیار کی۔

مزید :

عالمی منظر -