وزیراعظم نے 22اپریل کو کمیشن کیلئے خط لکھا

وزیراعظم نے 22اپریل کو کمیشن کیلئے خط لکھا
 وزیراعظم نے 22اپریل کو کمیشن کیلئے خط لکھا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہاہے کہ امید ہے کہ اس سبکی کے بعد جلد بازی کرنے والے سبق سیکھیں گے۔مریم نواز نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ امید ہے اس کی سبکی کے بعد جلد بازی کرنے والے سبق سیکھیں گے،لوگوں کی عزتیں اچھالنے سے کبھی عزت نہیں ملتی ،سازشیں کرنے سے کبھی کامیابی نہیں ملتی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے 22اپریل کو کمیشن کیلئے خط لکھا تھا

مزید : صفحہ اول