عمران کو یوم تضحیک منانا چاہیے

عمران کو یوم تضحیک منانا چاہیے
 عمران کو یوم تضحیک منانا چاہیے

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان اور تحریک انصاف کے سابق صدرجاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یوم تشکر کے بجائے عمران خان کو یوم تضحیک منانا چاہیے۔جیو نیوز کے مطابق سینئر سیاستدان اور تحریک انصاف کے سابق صدرجاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ یوم تشکر کے بجائے عمران خان کو یوم تضحیک منانا چاہیے،ڈانس کرنیوالے بچے سیاست کو نہیں سمجھتے،قومی اسمبلی کیفورم کواستعمال کرکیکرپشن کیخلاف قانون بناناچاہیے،عوام کو یوم تشکر مناناچاہیے کہ ایک بار پھر ادارے بچ گئے۔

مزید : صفحہ اول