شہبازشریف کاپی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار افراد کی رہائی کا حکم

شہبازشریف کاپی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گرفتار افراد کی رہائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پی ٹی آئی کے حالیہ مظاہروں کے دوران صوبے میں گرفتار ہونے والے تمام افراد کی رہائی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس فیصلے پر عملدرآمد کے لئے متعلقہ انتظامی حکام کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -