مایار میں دوسالہ بچی بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق
مردان ( بیورورپورٹ) مایار میں دوسالہ بچی بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگئی تھانہ ہوتی کے علاقہ مایار میں جنید خان کی دوسالہ بیٹی ایشال کھیلتے ہوئے اچانک بجلی تاروں کو چھو گئی جس سے اس کی جان چلی گئی ۔

You are subscribed Successfully