کاٹلنگ میں نوجوان نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی

کاٹلنگ میں نوجوان نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)کاٹلنگ میں نوجوان نے گھر میں معمولی تکرار پر اپنے اپ کا خاتمہ کر ڈالا ۔پولیس تھانہ خرکی نے مقدمہ درج کر لی۔تفصیلات کے مطابق فواد ولد رحیم اللہ ساکن چھیل کنڈاو گھر والوں کیساتھ معمولی تکرار ہوئی۔جسکے نتیجے میں وہ طیش میں اکر فائرنگ کر کے اپنے جان سے ہاتھ دو بیٹھے۔انکے بھائی افضل نے پولیس تھانہ خرکی میں مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر