فتح کس کی ہوئی کل پتہ چلے گا

فتح کس کی ہوئی کل پتہ چلے گا
 فتح کس کی ہوئی کل پتہ چلے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(اے این این) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے عمران خان نے دھرنے کی منسوخی کے حوالے سے اپنے رد عمل میں کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ حکومت کی فتح ہے یا اپوزیشن کی کیونکہ اس کا دارومدار سپریم کورٹ کی اگلی کارروائی پر ہو گا۔انہوں نے استفسار کیا کہ ایک سخت پیمانہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف استعمال ہو سکتا ہے تو کیا وہی پیمانہ نواز شریف کے خلاف استعمال ہو گا یا نہیں؟۔