جماعت اسلامی کی رشید رضوی کو مبارکباد

جماعت اسلامی کی رشید رضوی کو مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ایڈووکیٹ اسداللہ بھٹواور سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات میں جسٹس (ر) رشید اے رضوی کو صدر اوردیگر منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ملک میں آئین کی بالادستی،عدلیہ کی آزادی اوروکلا برادری کے حقوق کے لیئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر