یوسف رضا گیلانی سکالر شپ بارے ایچ ای سی خاموش،امیدواروں میں تشویش بڑھنے لگی

یوسف رضا گیلانی سکالر شپ بارے ایچ ای سی خاموش،امیدواروں میں تشویش بڑھنے لگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے یوسف رضا گیلانی سکالر شپ کے بارے میں ایچ ای سی سے تاحال جواب نہیں آیا‘ ا(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
میدواروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ‘ اس بارے میں انتظامیہ نے سکالر شپ میں بے ضابطگیوں کی شکایت کرنے والی طالبہ رابعہ نایاب سے اس سلسلے میں ریکارڈ مانگ لیا ہے‘ ڈپٹی رجسٹرار ریاض احمد نے طالبہ کو اسی ہفتے ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے ۔
سکالر شپ