لینڈ ایکوزیشن کی عدم دلچسپی ‘ میٹرو سٹیشنز کیلئے حاصل کردہ متبادل اراضی کانوٹیفکیشن التواء کا شکار

لینڈ ایکوزیشن کی عدم دلچسپی ‘ میٹرو سٹیشنز کیلئے حاصل کردہ متبادل اراضی ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) میٹرو سٹیشنز کیلئے حاصل کردہ متبادل اراضی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا‘ بورڈ آف ریونیو پنجاب کی (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن کے اجراء کیلئے تاحال قانونی پراسس پر کام جاری ہے ۔ بتایا جاتا ہے لینڈ ایکوزیشن کی عدم دلچسپی کیوجہ سے میٹرو سٹیشنز کیلئے حاصل کردہ متبادل اراضی کا نوٹیفکیشن التواء کا شکار ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر