مد راینڈ چائلڈ کیئر ہیلتھ پروگرا م کے اہلکاروں کے تنخواہوں میں اضا فہ

مد راینڈ چائلڈ کیئر ہیلتھ پروگرا م کے اہلکاروں کے تنخواہوں میں اضا فہ

میلسی(نامہ نگار ) بنیادی صحت مراکز میں مدر اینڈ چائلڈ کیر ہیلتھ پروگرام کے تحت تعینات ایل ایچ وی، آیا، سیکیورٹی گارڈ سمیت دیگر اہلکاروں کی تنخواہوں میں 30سے55فیصد تک(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

اضا فہ کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ قبل ازیں انہیں حکومتی پالیسی کے بر عکس ماہانہ مشاہیرہ دیا جا رہا تھا۔ ایک سال بعد حکومت پنجاب نے پالیسی کے مطابق انکی تنخواہ کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔ دوسری طرف اہلکاروں نے حکومت کے احسن اقدام پر شکریہ ادا کیا ہے۔

کیئر ہیلتھ

مزید : ملتان صفحہ آخر