واپڈا ایمپلائز کو اپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے تحریک انصاف کے رہنما سمیت 8پراپرٹی ڈیلرز کو بلیک لسٹ کردیا

واپڈا ایمپلائز کو اپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نے تحریک انصاف کے رہنما سمیت ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)واپڈا ایمپلائز کواپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ملتان شہریوں کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارشد خان قلندرانی سمیت8انوسٹرز اور پراپرٹی ڈیلرز سے لین دین کرنے سے روک دیا اور انہیں سوسائٹی کیطرف سے بلیک لسٹ کردیا ان میں ارشد خان قلندرانی،عون عباس،شیخ محمد اسحاق،محمد علی ڈوگر،محمد رفیق،عبدالرشید ،چوہدری ناصر علی،حافظ مسعود اور سعید احمد شامل ہیں سوسائٹی کی طرف سے مذکورہ انوسٹرز سے لاتعلقی ک باقاعدہ اعلان بھی کردیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر