سیاسی کارکنوں پر تشدد او رگرفتاریوں سے مسئلے حل نہیں ہوتے،ڈاکٹر وسیم اختر،عزیر لطیف،کنور صدیق

سیاسی کارکنوں پر تشدد او رگرفتاریوں سے مسئلے حل نہیں ہوتے،ڈاکٹر وسیم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر وصوبائی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر، نائب اُمراء چودھری عزیر لطیف، چودھری اصغر علی گجر، شیخ عثمان فاروق، نائب قیم (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
راؤ ظفر اقبال، میڈیا ایڈوائزر کنور محمد صدیق نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریوں اور راستوں اور سڑکوں کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اوچھے اور ظالمانہ ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے سیاسی کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریوں سے مسئلے حل نہیں ہوتے بلکہ بڑھتے ہیں۔
لاہور کیمپس