منتخب وزیر اعلیٰ پر پولیس شیلنگ ملک کے وجود پر حملہ ہے‘ عامر کوریجہ
مٹھن کو ٹ ( نمائندہ خصوصی) پنجا ب کی طر ف سے پر ویز خٹک اور ان کی کا بینہ پر کیا گیا ہر وار فا ئر اور شیل PTIپر نہیں پا کستا ن پر کیا گیا کل جو کچھ صوا بی اور بر ہا ن انٹر چینج پر کیا گیا شر منا ک ہے ایک چھو ٹے سے صو بے کے منتخب وزیر اعلی پر پنجا ب پو لیس کی شیلنگ ملک کے وجو د پر حملہ ہے اقتدار بچا نے کی خا طر حکمرا ن ہر سطح پھلا نگ گئے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیر آف کو ٹ مٹھن شر یف خوا جہ محمد عا مر فر ید کو ر یجہ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
نے فر ید ? پیلس میں میڈ یا کے نما ئندو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کل اور آج کے واقعات کے بعد پیپلز پا رٹی کی قیا دت سمیت سب کو سو چنا ہو گا کی آج جو سلو ک خیبر پختو نخوا ہ کے منتخب وزیر اعلی کے سا تھ ہوا کل سند ھ کی با ری آئے گی انہو ں نے کہا کہ کل اور آج اسلا م آبا د صوا بی اور بر ہا ن انٹر چینج پر جو ہوا اس نے ہر محب وطن پا کستا نی کے سر شر م سے جھکا دئیے خوا جہ عا مر کو ریجہ نے کہا کہ اسلا م آبا د ملک کے دا رالحکو مت ہے کسی ایک پا رٹی کی ذا تی جا گیر نہیں مگر جو سلو ک اسلا م آبا د میں سیا سی کا ر کنو ں کے سا تھ سا تھ مفکر پا کستا ن علا مہ اقبا ل کے پو تے کے سا تھ کیا گیا اس کی مذ مت کیلئے میر ے پا س الفا ظ نہیں انہو ں نے کہا کہ حکمرا نو ں کے اقدا ما ت سے سیا ست ایک طر ف ملک کے وجود کو خطرہ پڑ تا جا رہا ہے اس موقع پر محمد ارشا د فر یدی ، شعیب پنوار ، صو فی بلا ل و دیگر مو جو د تھے۔
عامر کوریجہ