ای ڈی اوز سے انٹرنل میرٹ سکالر شپ کی تفصیلات طلب

ای ڈی اوز سے انٹرنل میرٹ سکالر شپ کی تفصیلات طلب

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز پنجاب نے انٹرنل میرٹ سکالرشپ کی تمام اضلاع کے ای ڈی اوز سے تفصیلات طلب کرلی ہیں جس سے دیکھاجائے گا کہ یہ فنڈز انٹرنل سکالرشپس (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

(بقیہ نمبر3صفحہ7پر )کے لئے طلبہ وطالبات کو دیئے گئے یانہیں دیئے گئے ‘یہ فنڈزتمام36اضلاع کو جاری کئے گئے تھے۔سکالرشپس ایلیمنٹری اور سیکنڈری سطح کے طلبہ وطالبات کو دیئے جانے تھے جو اے ڈی پی سکیم کے تحت دیئے گئے تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر