میپکو انتظامیہ کا نادہندگان کیخلافَ آپریشن کا حکم
ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو انتظامیہ نے نادہندگان کے خلاف بھرپور آپریشن کرنے کا حکم دے دیا ہے ‘ اس سلسلے میں تمام ڈویژنوں کے ایکسین کو ایس ڈی اوزاور ریونیو افسران سے(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )
روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ لینے کی ہدایت کی ہے ‘ دریں اثنا گزشتہ روز بھی میپکو کی ریکوری ٹیموں نے نادہندگان کے خلاف آپریشن کرکے سیکڑوں نادہندگان کے کنکشن کاٹ دئیے ‘ حکام کے مطابق نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری رہے گا ۔
نادہندگان