بلاول بھٹو کل 2روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچیں گے

بلاول بھٹو کل 2روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچیں گے

ملتان (سٹی رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چےئرمین بلاول بھٹو زرداری دو روزہ دورے پر کل رحیم یار خان پہنچے گے اپنے دورہ رحیم یار خان کے دوران وہ جنوبی پنجاب کی کوارڈینیشن (بقیہ نمبر51صفحہ7پر )

کمیٹی کے اجلاس کی صدارت پارٹی کے عہدیداروں سے ملاقات اور میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر