ملک عبدا لغفار ڈوگر نا اہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

ملک عبدا لغفار ڈوگر نا اہلی کیس کی سماعت آج ہوگی

یم این اے 148ملک عبدالغفار ڈوگر کیخلاف نا اہلی کیس کی سماعت آج مورخہ 02 نومبر کو لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ہو گی یاد رہے کہ 18کسی بدھلہ رو ڈ کے رہائشی ملک نواز (بقیہ نمبر52صفحہ7پر )

خان کھیڑا،گھڑیالہ کے رہائشی عابد جاوید سندھو نے ملک عبدالغفار ڈوگر کے خلاف رٹ دائر کر رکھی ہے کہ اس کی اسناد جعلی ہیں لہذا اسے نا اہل قرار دیا جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر