عرس کے موقع پر8نومبر کو مقامی تعطیل اوقافَ ملازمین کی6نومبر کی چھٹی منسوخ

عرس کے موقع پر8نومبر کو مقامی تعطیل اوقافَ ملازمین کی6نومبر کی چھٹی منسوخ

ملتان (سٹی رپورٹر) برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہا الدین ذکریا ملتانی کا سالانہ عرس کے موقع پر (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

ضلع ملتان میں 8نومبر کو مقامی چھٹی کی جائے گی اس سلسلے میں ڈی سی او ملتان کل عرس انتظامات کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس میں اعلان کریں گے ۔دریں اثنائعرس کے موقع پر محکمہ اوقاف ملتان زون کے تمام ملازمین کی 6نوبر بروز اتوار کی چھٹی منسوخ کر دی ہے 6نومبر سے شروع ہونے والے عرس کے پہلے روز (اتوار ) کی چھٹی ہونے کے باوجود محکمہ اوقاف ملتان کے تمام ملازمین ڈیوٹی کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر