حضرت زکریا ملتانی کے عرس انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ڈی سی او کی زیر صدارت اجلاس کل ہوگا

حضرت زکریا ملتانی کے عرس انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے ڈی سی او کی زیر ...

ملتان (سٹی رپورٹر) برصغیر پاک و ہند کے عظیم روحانی پیشوا حضرت غوث بہا الدین ذکریا ملتانی کا سالانہ عرس کے انتظامات (بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

کو حتمی شکل دینے کے لئے ڈی سی او کی زیر صدارت اجلاس کل ڈی سی او آفس ملتان میں منعقد ہو گا جس میں پولیس ، محکمہ صحت ، محکمہ اوقاف ، سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سمیت دیگر محکموں کے افسران شرکت کریں گے اجلاس میں سیکورٹی سمیت عرس کے موقع پر کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔

اجلاس

مزید : ملتان صفحہ آخر