نوجوان کو مبینہ طور پر کالا پتھر پلا کر قتل کردیاگیا

نوجوان کو مبینہ طور پر کالا پتھر پلا کر قتل کردیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (کرائم رپورٹر ) موضع کھاول کے رہائشی نوجوان کو مبینہ طور پر کالا پتھر پلا کر قتل کر دیا گیا ، تفصیل کے مطابق تھانہ الپہ پولیس کے علاقے موضع کھاول میں جمعرات کو مبینہ طور پر محمد طاہر کو اس کے مخالفین نے کالا پتھر پلایا تھا اسے نشتر ہسپتال میں داخل کر وایا گیا جہاں پر وہ گزشتہ روز جاں بحق (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )
ہو گیا اس کی عمر 26 سالہ تھی پولیس کا کہنا تھا کہ واقع کی تفتیش کی جا رہی ہے ہو سکتا ہے کہ نوجوان نے خودکشی کی تھی ۔